ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / چاوش اولو ۔ پومپیو ٹیلی فونک ملاقات

چاوش اولو ۔ پومپیو ٹیلی فونک ملاقات

Sat, 26 Oct 2019 16:57:36    S.O. News Service

انقرہ،26اکتوبر(ایس او نیوز؍ایجنسی) وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے  بات چیت کی۔سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق وزیر چاوش اولو  نے  اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک  ملاقات کی۔بتایا گیا ہے کہ اس  بات چیت میں  صدر رجب طیب ایردوان کے مجوزہ دورہ امریکہ  اور ریڈ بلیٹن سے مطلوب  مظلوم کوڈ نام کے دہشت گرد  کی ترکی  حوالگی اور دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات پر غور کیا گیا ہے۔


Share: